Showing posts with label waqia meraj. Show all posts
Showing posts with label waqia meraj. Show all posts

Friday, 6 July 2012

حضرت انس  سے مروی ہے کہ آپ  ۖ نے معراج میں کچھ لوگوں کو دیکھا کہ اپنے ناخنوں  سے اپنے منہ اور سینے کو چھیل رہے ہیں۔ دریافت فرمایا یہ کون لوگ ہیں ۔ حضرت جبرائیل  نے عرض کیا جو لوگوں کا گوشت کھاتے تھے یعنی غیبت کرتے تھے اور اُن کی آبرو ریزی کیا کرتے تھے۔ اللہ اکبر
 
براہِ مہربانی حسبِ توفیق مسلمانوں کے ساتھ شیئر کریں۔

Infolinks In Text Ads