حضرت انس سے مروی ہے کہ آپ ۖ نے معراج میں کچھ لوگوں کو دیکھا کہ اپنے ناخنوں سے اپنے منہ اور سینے کو چھیل رہے ہیں۔ دریافت فرمایا یہ کون لوگ ہیں ۔ حضرت جبرائیل نے عرض کیا جو لوگوں کا گوشت کھاتے تھے یعنی غیبت کرتے تھے اور اُن کی آبرو ریزی کیا کرتے تھے۔ اللہ اکبر
براہِ مہربانی حسبِ توفیق مسلمانوں کے ساتھ شیئر کریں۔
No comments:
Post a Comment